عراق ميں آج 52 افراد ہلاك اور زخمي // تحريك بدر كے 6 افراد شہيد

عراق كے حوادث ميں آج 26 افراد ہلاك اور 26 زخمي ہوئے ہيں نامعلوم مسلح افرادنے تحريك بدر كےبھي 6 افراد كو شہيد كرديا ہے

مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي حخبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراقي پوليس اور فوجي ذرائع نے بتايا ہے كہ مختلف حوادث ميں بغداد كے شمال ميں دو افراد ہلاك اور 8 زخمي ہوگئے ہيں  شہر بيجي ، حويجہ ، سامراء بلد اور الدور ميں مجموعي طور پر 26 افرد ہلاك اور 26 زخمي ہوگئے ہيں

News Code 207129

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =