مصر نے عراق ميں اپنا نيا سفير منصوب كيا ہے

لندن سے شائع ہونے والے اخبار الزمان نے لكھا ہے كہ مصر كا نيا سفير بغداد پہنچنے پر اپنا كام شروع كردے گا

مہرخبررساں ايجنسي نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار الزمان كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قاہرہ ميں با خبرذرائع نے اعلان كيا ہے كہ مصر نے بغداد كے لئے اپنے نئے سفير كا انتخاب كرليا ہے اور وہ مصر كے عراق ميں " مقتول سفير ايہاب الشريف " كي جگہ كام كريں گے گذشتہ ہفتہ القاعدہ نے ايہاب الشريف كو ہلاك كرديا تھا اطلاعات كے مطابق مصر نے ايسا امريكہ كے دباؤ ميں كيا ہے ياد رہے كہ زرقاوي كے مسلح دہشت گردوں  نے گذشتہ ہفتہ ايہاب الشريف كواغواء كر كے ہلاك كرديا تھا 

News Code 207128

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =