پاكستاني پوليس نے لاہور ميں لندن ميں بم دھماكوں كے سلسلے ميں دو مشتبہ افراد كو گرفتار كيا ہے

پاكستاني سكيورٹي دستوں نے لندن ميں بم دھماكے كرانے والوں كے ساتھ ارتباط ميں دو مشتبہ افراد كو لاہور ميں گرفتار كيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے اخبار اينڈپينڈٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پاكستاني سكيورٹي دستوں نے لندن ميں بم دھماكے كرانے والوں كے ساتھ ارتباط ميں دو مشتبہ افراد كو لاہور ميں ايك كارروائي كے دوران گرفتار كيا ہے

اے سے قبل ذرائع نے اعلان كيا تھا كہ لندن ميں بم دھماكے كرانے والوں ميں سے ايك شخص شہزاد تنوير پاكستان كے سفر پر لاہور اور فيصل آباد دو بار جاچكا ہے  ايك پاكستاني افسر نے ان گرفتاريوں كي تائيد كرتے ہوئے كہا كہ ان افراد سے تفتيش جاري ہے

اطلاعات كے مطابق برطانوي اخبار پاكستان ميں سلفي اور وہابي مذہبي مدرسوں پر دہشت گردوں كو تربيت دينے كا الزام عائد كرتے ہيں اور يہ كہ تنوير نے اپنے سفر ميں بہت سے پاكستاني مدارس كا دورہ كيا تھا

 

News Code 207105

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =