اسرائيل نے 26 فلسطينيوں كو گرفتار كرليا ہے

اسرائيلي فوج كے ترجمان نے اعلان كيا ہے كہ كہ اسرائيلي فوجيوں نے گذشتہ شب فلسطيني تنظيم حماس اور جہاد اسلامي كے 26 اركان كو گرفتار كرليا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسرائيلي فوج كے ترجمان نے اعلان كيا ہے حماس كے 16 افراد كو الخليل شہر سے اور 0ار افراد كو نابلس اور 3 افراد كوبيت اللحم سے گرفتار كيا ہے ترجمان نے كہا كہ جہاد اےلامي كے 2 افراد كو بھي بيت اللحم ميں گرفتار كيا گيا ہے اس رپورٹ كے مطابق ہوائي حملوں كے بعد يہ گرفتارياں عمل ميں آئي ہيں ان حملوں ميں حماس كے 6 افراد ہلاك ہوگئے ہيں

News Code 207104

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =