ايران اور عراق كے درميان تمام مسائل كو پر سكون سياسي فضا ميں حل كرنا چاہيے

ابراہيم جعفري جوآج ايك اعلي سطحي وفد كے ہمراہ ايران كے سياسي دورے پر آرہے ہيں تاكيد كي ہے كہ تہران اور بغداد كے درميان تمام مسائل كو پرسكون سياسي فضا ميں حل كرنا چاہيے

مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق جعفري نے العربيہ ٹي وي كے ساتھ مختصر گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ايران كے دورے كا مقصد دونوں ممالك ميں درميان سياسي اور اقتصادي روابط كو مضبوط بنانا ہے اور اس سفر ميں روابط كومستحكم كرنے كي راہوں پر غور و خوض كيا جائے گا انھوں نے كہا كہ تہران اور بغداد كے درميان تمام مسائل كو پرسكون سياسي فضا ميں حل كرنا چاہيے

News Code 207102

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =