ڈاكٹراحمدي نژاد 4 اگست كو پارليمنٹ ميں حلف اٹھائيں گے

ايران كے نئے منتخب صدر 13 مرداد مطابق 4 اگست كو پارليمنٹ ميں حلف اٹھائيں گے

مہرخبررساں ايجنسي كے پارليماني نامہ نگار نے رپورٹ دي ہے كہ ايران كے نئے منتخب صدرڈاكٹراحمدي نژاد رہبر انقلاب اسلامي كي طرف سے حكم صدارت تنفيذ  كرنےكے بعد  13 مرداد مطابق 4 اگست كو قانون كي دفعہ 121 كے مطابق قرآن مجيد اور قوم كے سامنے  پارليمنٹ ميں حلف اٹھائيں گے اور حلف اٹھانے كے بعد صدر دوہفتےكي مدت ميں اپني كابينہ كے وزراء كے نام انكي زندگي كي تفصيلات كے ہمراہ پارليمنٹ كو پيش كرے گا كابينہ 19 وزراء اور ايك نائب صدر اور تين معاونين پو مشتمل ہوگي

News Code 206720

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =