پارليمنٹ اسپيكرحداد عادل نے اپنے پاكستاني ہم منصب كو پاكستان ميں ہونے والے ريل حادثے پر تعزيت پيش كي ہے

پارليمنٹ اسپيكر جناب حداد عادل نے اپنے پاكستاني ہم منصب كو پاكستان ميں ہونے والے تين ٹرينوں كے حادثے پر تعزيت پيش كي ہے اس حادثے ميں سينكڑوں افرد ہلاك اور زخمي ہوگئے تھے

مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق ايراني پارليمنٹ اسپيكر جناب حداد عادل نے اپنے ايك پيغام ميں پاكستان ميں تين ٹرينوں كے تصادم ميں سينكڑوں افراد كے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج وغم كا اظہار كيا اور اپنے پاكستاني ہم منصب اور پاكستاني عوام كو اس درد ناك حادثے پر تعزيت پيش كي ہے  اور حادثے ميں ہلاك ہونے والوں كے لئے خدا وند متعال كي بارگاہ سے مغفرت اور انكے لواحقين كے لئے صبركي دعا كي گئي ہے

News Code 206719

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 13 =