ہندوستان كے ذرائع ابلاغ سے منسلك خواتين كا 14 ركني وفد ايران كے دورے پر آج تہران پہنچا ہے

ايران كے نئي دہلي ميں قائم سفارتخانے كے تعاون سے ہندوستان كے ذرائع ابلاغ سے منسلك خواتين كا 14 ركني وفد 8 روز ہ دورے پر تہران پہنچا ہے

نئي دہلي سے  مہر كي رپورٹ كے مطابق اس وفد ميں ہندوستان كے مختلف ذرائع ابلاغ سے منسلك 14خواتين شامل ہيں جن ميں 8 چيف ايڈيٹر اور 6 نامہ نگار ہيں ايڈين ايكسپريس  ، فائننشل ٹائمز (دہلي) ، بيزنس اسٹينڈرڈ ، اوٹ لوك اور ويك كے نامہ نگار اور ايڈيٹر بھي اس وفد ميں موجود ہيں يہ وفد تہران ، اصفہان ، شيراز ، يزد اور ايران كے ديگر سياحتي مقامات كا دورہ كرنے كے ساتھ ساتھ  ايران كے حكومتي اور غير حكومتي اداروں ميں كام كرنے والي بعض خواتين سے بھي ملاقات كرے گا ہندوستان كے ذرائع ابلاغ كے 350 خواتين اعضاء ميں سے اس گروہ كا انتخاب كيا گيا ہے ايران كے نئے منتخب صدر احمدي نژاد سے بھي يہ گروہ ملاقات اور ان سے انٹرويو لے گا

انڈين ايكسپريس كي چيف ايڈيٹر محترمہ كومي كپور اس وفد كي سربراہ ہيں  

 

News Code 206718

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =