اسلام امن و صلح كا حامي ہے

اسپين كے وزير اعظم نے دنيا كے محتلف گوشوں ميں ہونے والے دہشت گرد حملوں كي طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اسلام امن و صلح كا حامي ہے اور اسلام كا ان سے كوئي تعلق نہيں ہے يہ ظلم و استبداد اور تعصب ہے جس سے عالمي امن كو خطرہ لاحق ہے

مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسپين كے وزير اعظم خوزہ لوئيس نے اعلان كيا ہے كہ اسلام امن و صلح كا حامي ہے يہ ظلم و استبداد اور تعصب ہے جس سے عالمي امن كو خطرہ لاحق ہے حكومت اسپين كے ايك ترجمان نے وزير اعظم  كے حوالے سےكہا كہ اسلام ہمارا دشمن نہيں ہے بلكہ جہاديوں كا ظلم و استبداد ہے جو ہمارا اصلي دشمن ہے

News Code 206692

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =