امريكي فوجيوں كا ايك وفد تعمير كي غرض سے بصرہ پہنچ گيا ہے // تلعفر كے حالات تشويشناك ہيں // عراق ميں القاعدہ كے دو افراد كے فوٹو شائع

ذرائع ابلاغ نے امريكيوں كے ايك فوجي وفد كے بصرہ پہنچنے اور تلعفر كے تشويشناك حالات اورعراق ميں القاعدہ كے دو افراد كے فوٹو شائع كرنے كي خبريں دي ہيں

ہر خبررساں ايجنسي نے ذرائع ابلاغ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تلعفر كے تشويشناك حالات كے پيش نظر وہاں كے عوام نے دہشت گردوں سے نجات پانے كے لئے  حكومت سے مدد كي درخواست كي ہے اس شہر كے اہالي كا كہنا ہے كہے دہشت گردوں كے حملوں ميں روزانہ پانچ چھ افراد اس شہر ميں ہلاك ہوتے ہيں اور اس شہر كي صورت حال تشويش ناك ہے اطلاعات كے مطابق امريكيوں كا ايك فوجي وفد تعمير كي غرض سے بصرہ پہنچ گيا ہے ادھرعراق ميں القاعدہ كے دو افراد كے فوٹو شائع كرنے كي خبريں ہيں يہ فوٹو ابو عبدالعزيز اور اور خميس فرحان كے ہيں جس نے مصري سفير كو قتل كيا تھا عبد العزيز كے بيانات سے معلوم ہوا ہے كہ سعودي عرب كے سرمايہ دار لوگ عراق ميں دہشت گردوں  كو مالي مدد فراہم كررہے ہيں ان دو افراد كے پكڑنے سے القاعدہ كو زبردست دھچكا لگا ہے

News Code 206684

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 9 =