روس نے لندن كے دھماكوں ميں ہلاك ہونے والوں كے لئے خاموشي اختيار نہيں كي

كرملن كے ذرائع نے اعلان كيا ہے كہ روس نے يورپي ممالك كي طرح لندن كے دھماكوں ميں ہلاك ہونے والوں كے لئے خاموشي اختيار نہيں كي ايك روسي سياستداں نے كہا كہ روس ميں بسلان كے مدرسے پر دہشت گرد حملے ميں 361 افراد ہلاك ہوئے تھے اس وقت يورپ ميں كسي نے خاموشي اختيار نہيں كي تھي

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ويكٹور ايبوخين نے ماسكو ريڈيو پر بيان ديتے ہوئے كہا كہ چچن كے بہت سے لوگ لندن ميں رہتے ہيں جنھيں لندن والوں نے سياسي پناہ دے ركھي ہے اور اس اقدام نے صدر كے ارادے ( عدم سكوت ) پر اہم نقش ادا كيا ہے ايك روسي سياستداں نے كہا كہ روس ميں بسلان كے مدرسے پر دہشت گرد حملے ميں 361 افراد ہلاك ہوئے تھے اس وقت يورپ ميں كسي نے خاموشي اختيار نہيں كي تھي ياد رہے كہ يورپ نے آج لندن كے بم دھماكوں ميں ہلاك ہونے والوں كي ياد ميں دو منٹ كي خاموشي اختيار كي  

News Code 206474

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 1 =