يران كے جوہري توانائي كے شعبہ ميں توسيع ايك بين الاقوامي مسئلہ ہے

روس كے جوہري توانائي كے سربراہ نے كل اعلان كيا ہے كہ جوہري توانائي كے شعبہ ميں توسيع كے ايران كے بڑے منصوبوں پر بين الاقوامي سطح پر بحث ہوني چاہيے

مہر خبررساں ايجنسي نے اينٹرفاكس كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كے جوہري توانائي كے سربراہ اليگزينڈرروميانٹسف نے ماسكو ميں ايك پريس كانفرنس ميں ايران كے جوہري توانائي كے بڑے منصوبوں ميں شركت كے بارے ميں گفتگو كرتے ہوئے كہاكہ روس نے ايك معاہدہ ايران كے ساتھ بو شہر كے ايٹمي پلانٹ تعمير كرنے كے سلسلے ميں كيا ہے جو 2006 ميں مكمل ہوجائے گا انھوں نے كہا كہ ايران اپنے جوہري شعبہ ميں توسيع دينا چاہتا ہے اور اس مسئلہ پر بين الاقوامي سطح پر گفتگو ہوني چاہيے

News Code 206471

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =