صدام كے مقدمے كي سماعت كرنے والے خصوصي جج نے كہا ہے كہ تفتيش اور تحقيقات كا كام مكمل ہوگيا ہے

عراقي جج جو صدام كے مقدمات كي سماعت كررہا ہے كہا ہے كہ صدام اور بعث پارٹي كے رہنماؤں سے تفتيش كا كام 80 فيصد مكمل ہوگيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے خبردي ہے كہ عراق كي خصوصي عدالت كے جج رائد جوجي نے فرانسيسي ايجنسي سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ كہ صدام اور بعث پارٹي كے رہنماؤں سے تفتيش كا كام 80 فيصد مكمل ہوگيا ہے ليكن ان مقدمات كي تاريخ كا مقرر كرنا ججوں كي تحقيقاتي بينچ كے ذمہ نہيں ہے اس جج نے كہا كہ صدام كے خلاف  سني كردوں اور شيعوں كي نسل كشي جيسے جرائم كے سلسلے ميں تحقيقات جاري ہے ياد رہے كہ صدام پر عراق ميں كردوں اور شيعوں پرجرائم اور مظالم  كے علاوہ ايران اور كويت پر بترتيب 1980 اور 1990 ميں جنگي جرائم پر بھي مقدہ چلايا جائے گا ايران اور كويت كي جنگ ميں طرفين كے ايك ملين افراد ہلاك ہوئے تھے

News Code 206465

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 16 =