امريكي صدر بش كي محبوبيت ميں پھر كمي واقع ہوئي ہے

امريكي عوام ميں ہونے والے ايك اعداد و شمار كے مطابق صدر بش كي محبوبيت ميں بہت كمي واقع ہوئي ہے

مہر خبررساں ايجنسي نےفرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكہ ميں ہونے والي رائےشماري كے مطابق 49 فيصد عوام امريكي صدر كي سياست سے بيزار ہيں اور 45 فيصد لوگ امريكي صدر كي سياست سے متفق ہيں يہ اعداد و شمار جو وال اسٹريٹ جنرال اور ٹي وي ان بي سي  كے توسط سے لئے گئے ہيں اس ميں 49 فيصد لوگوں نے امريكي صدر كي سياست سے اپني مخالفت كا اظہار كيا ہے اس سے پہلے والے اعداد و شمار ميں 47 فيصد لوگوں نے اپني مخالفت كا اظہار كيا تھا

News Code 206464

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =