ملك كے برگزيدہ افراد كوحكومتي نشان عطا كرنے كي تقريب : تصويري رپورٹ

صدر سيد محمد خاتمي نے ملك كے برگزيدہ افراد كوحكومتي نشان عطا كرنے كي تقريب ميں كہا كہ مديريت كا سرچشمہ عوامي خواست اور مطالبات پر مبني ہے ايسا نہيں ہونا چاہيے كہ جب ہميں عوام كي ضرورت ہو تو عوام كي حمايت كا دم بھريں اور جب قدرت كے گھوڑے پر سوار ہوجائيں تو اصل قدرت كے سرچشمہ كو بھول جائيں

News Code 206417

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =