لندن كےبم دھماكوں ميں برطانوي شہري ملوث تھے

لندن پوليس نے كہا ہے كہ لندن ميں بم دھماكے كرانے والے پانچوں افراد برطانوي شہري تھے

مہر خبررساں ايجنسي نے نيويارك ٹائمز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانوي ذرائع نے اعلان كيا ہے كہ برطانوي پوليس كي تحقيقاتي ٹيم اس مظنون شخص كي تلاش ميں ہے جو لندن ميں بم دھماكے كرانے والے چار افراد كے ساتھ ايك فيلم ميں دكھائي ديتاہے  اس فيلم ميں بم دھماكہ كرانے والے چار افراد كو زير زمين ريل ميں سوار ہوتے ديكھاگيا ہے ليكن اصلي شخص ريل ميں سوار نہيں ہوتا ہے پوليس كا كہنا ہے كہ يہ شخص بھي برطانوي شہري ہے اور پوليس نے اس شخص كو پہچان ليا ہے ليكن وہ اس شخص كا فوٹو اور نام بتانے سے گريز كر رہي ہے پوليس كے مطابق يہ شخص بم بنانے اور دھماكے كرانے كا اصلي عامل ہوسكتا ہے

News Code 206403

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =