نشان عطا كرنا يعني قوم كا اپنے لائق فرزندوں كي خدمات پر انكي قدر داني اورشكريہ ادا كرنا // مديروں كو قدرت كے اصلي محور يعني عوام سے غافل نہيں ہونا چاہيے

جمہوري اسلامي ايران كے صدر سيد محمد خاتمي نے ملك كے برگزيدہ افراد كوحكومتي نشان عطا كرنے كي تقريب ميں كہا كہ مديريت كا سرچشمہ عوامي خواست اور مطالبات پر مبني ہے ايسا نہيں ہونا چاہيے كہ جب ہميں عوام كي ضرورت ہو تو عوام كي حمايت كا دم بھريں اور جب قدرت كے گھوڑے پر سوار ہوجائيں تو قدرت كے اصل سرچشمہ كو بھول جائيں

مہر كے سياسي خبر نگار كي رپورٹ كے مطابق صدر سيد محمد خاتمي نے ملك كے برگزيدہ افراد كوحكومتي نشان عطا كرنے كي تقريب ميں كہا كہ ان افراد كو حكومتي نشان عطا كرنے كا مطلب يہ نہيں ہے كہ معاشرے ميں حكومتي نشان  كے اہل دوسرے لائق اور شائستہ افراد نہيں ہيں ان افراد كو صدر كي طرف سے نشان عطا كرنےكا مطلب قوم كا اپنے لائق فرزندوں كي خدمات پر تقدير اور تشكر كرنا ہےصدر سيد محمد خاتمي نے ملك كے برگزيدہ افراد كوحكومتي نشان عطا كرنے كي تقريب ميں كہا كہ مديريت كا سرچشمہ عوامي خواست اور مطالبات پر مبني ہے ايسا نہيں ہونا چاہيے كہ جب ہميں عوام كي ضرورت ہو تو عوام كي حمايت كا دم بھريں اور جب قدرت كے گھوڑے پر سوار ہوجائيں تو اصل قدرت كے سرچشمہ كو بھول جائيں انھوں نے كہا كہ قدرت كا سرچشمہ عوام ہيں اور ہميں ان كي خدمات كو فراموش نہيں كرنا چاہيے

News Code 206399

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =