صدر سيد محمد خاتمي كچھ ہي گھنٹوں كے بعد علمي ، ثقافي اور اجرائي ميدانوں ميں منتخب افراد كو حكومتي نشان عطا كريں گے

مہر كے سياسي خبرنگار كے مطابق جمہوري اسلامي ايران كے بنيادي قانون كي دفعہ 129 كے مطابق اور اس سال 8 خرداد كو كابينہ كي منظوري اور حكومتي نشان عطا كرنے والے كميشن كي تصويب اور صدر كي موافقت كے بعد ملك كے مختلف ميدانوں ميں كام كرنے والے  16 برگزيدہ افراد كو حكومتي نشان عطا كيا جائے گا

حكومتي نشان حاصل كرنے والے 16 افراد كي فہرست ميں سابق وزير اعظم انجينئر مير حسين موسوي اور سابق نائب صدر ڈاكٹرحبيبي كے نام شامل ہيں

News Code 206398

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =