تل ابيب كے شمال ميں ايك دھماكے ميں 3  افراد ہلاك اور 30 زخمي ہوگئے ہيں

ذرائع كے مطابق تل ابيب كے شمال ميں نتانيا ايك دھماكے ميں 3 افراد ہلاك اور 30 زخمي ہوئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے الجزيرہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تل ابيب كے شمال ميں نتانيا شہر ميں ايك دھماكے ميں 3 صيہوني ہلاك اور 30 زخمي ہوگئے ہيں يہ حملہ ايك تجارتي مركز ميں ہوا ہے يہ حملہ ايسے وقت ہوا ہے جب بازار ميں كافي آمد و رفت اور خاصا رش تھا اس حملے كي ذمہ داري فلسطيني تنظيم جہاد اسلامي نے قبول كر لي ہے  اسرائيلي فوج كے ترجمان نے اس دھماكے كي تصديق كردي ہے

News Code 205815

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =