ايران كے وزير دفاع شمخاني نے لبنان ميں ہونے والے بم دھماكے كي مذمت كي ہے

ايران كے وزير دفاع علي شمخاني نے ايك بيان ميں لبنان ميں ہونے والے بم دھماكے كي شديد مذمت كي ہے

مہرخبررساں ايجنسي نے وزارت دفاع كے ذرائع كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ وزير دفاع علي شمخاني نے اپنے لبنان ہم منصب ہونے والے بم حملے كي شديد مذمت كي ہے انھوں نے كہا كہ لبنان كے دشمن اس ملك ميں عدم استحكام پھيلانے كي كوشش كررہے ہيں ايران كے وزير دفاع نے لبناني وزير دفاع كي سلامتي اور اس حملے ميں انكے بال بال بچ جانے پر اپني خوشي كا اظہار كيا اور اسرائيل كے منصوبوں كو ناكام بنانے كے لئے لبناني اقوام كے باہمي اتحاد و اتفاق پر زور ديا

News Code 205814

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =