ہم ايران كے ساتھ تعلقات كو مضبوط بنانے كے لئے نئے صفحات باز كريں گے

عراق كے وزير دفاع نے ايران كے اپنے حاليہ سفر كو كامياب قرارديتے ہوئے كہا كہ ہم ايران كے ساتھ تعلقات كو مضبوط بنانے كے لئے نئے صفحات باز كريں گے

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق كے وزير دفاع سعدون الدليمي نے ايران كي وزارت دفاع كے ساتھ ہونے والے باہمي تعاون كے معاہدات كي طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اس سے دونوں ممالك كے روابط ميں نئے باب كا آغاز ہوگا اور سرحدوں كے دونوں طرف دہشت گردي كي كارروائيوں كو مہار كرنے ميں كافي مدد ملے گي انھوں نے كہا كہ ايران كي وزارت دفاع كے ساتھ ايك معاہدے پر دستخط كئے ہيں جس سےدونوں ملكوں كےتعلقات كو مضبوط بنانے كے لئے نئے باب كا آغاز ہوگا

News Code 205352

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =