لبنان كي نئي حكومت آئندہ دو تين دن كے اندر تشكيل پا جائے گي

لبنان كي نئي حكومت فواد سنيورہ كي سربراہي ميں آئندہ 48 سے ليكر 72 گھنٹوں ميں تشكيل پا جائے گي

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لبناني صدر اميل لحود كي طرف سے فواد سنيورہ كو لبنان كي نئي حكومت تشكيل دينے كے لئے مامور كيا گيا ہے اور وہ لبنان كي نئي حكومت آئندہ دو ياتين دن كے اندر تشكيل ديں گے  كيونكہ موانع برطرف ہوگئے ہيں اور تمام گروہ نئي حكومت ميں شريك رہيں گے

News Code 205350

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =