عراق كي وزارت خارجہ كا ايك وفد عنقريب قاہرہ جائے گا

عراق كے وزير خارجہ ہوشيار زيباري نے كہا ہے كہ عراق كي وزارت خارجہ كا ايك وفد عنقريب قاہرہ جائے گا اور مصري حكام سے گفتگو كرے گا

مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق كے وزير خارجہ ہوشيار زيباري نے اس بات پر تاكيد كي ہے كہ مصري سفير ايہاب الشريف كے عراق ميں القاعدہ كے ہاتھوں قتل ہونے كےبعد عراق اور مصر كے روابط پر كوئي منفي اثر نہيں پڑے گا زيباري نے كہا ہے كہ عراق كي وزارت خارجہ كا ايك وفد عنقريب قاہرہ كا دورہ كرے گا اور مصري حكام سے ملاقات اورگفتگو كرے گا  انھوں نے كہا كہ عراق بھي اپنا سفير جلد ہي مصر ميں تعينات كرے گا

News Code 205349

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =