الجزيرہ ٹي وي نے پہلي بار اسرائيلي حكومت كے ايك اعلي سركاري افسر سے انٹرويو ليا ہے

الجزيرہ ٹي وي نے پہلي بار اسرائيل كے وزير دفاع شاؤل موفاز سے ٹي وي انٹرويو ليا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے رپورٹ دي ہے كہ اسرائيلي وزارت جنگ كے ترجمان نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي سے گفتگو كرتے ہوئے اس بات كا اعلان كيا ہے كہ گذشتہ روز الجزيرہ كے نامہ نگار العمري كے ساتھ ہونے والے اسرائيل كے وزير دفاع شاؤل موفاز كے آدھے گھنٹے كے انٹرويو كو الجزيرہ ٹي وي سے نشر كيا گيا ہے  اسرائيلي ترجمان نے كہا كہ اسرائيل فلسطينيوں كي اقتصادي ترقي كا خواہاں ہے اور وہ فلسطين كي خود مختار حكومت كا تعاون كرے گا تاكہ وہ دہشت گردي كا مقابلہ كرے

News Code 205348

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =