عراق ميں اب تك 1753 امريكي فوجي ہلاك ہوگئے ہيں

ايسوشيٹڈ پرس كے اعداد و شمار كے مطابق عراق ميں اتحادي فوجيوں كے ہلاك ہونے كي صحيح تعداد مشخص ہوگئي ہے

مہرخبررساں ايجنسي نے اخبار ٹائمز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق ميں اب تك 1753 امريكي فوجي ہلاك ہوگئے ہيں ان ميں سے  1348 فوجي شديد جھڑپوں ميں ہلاك ہوئے ہيں اور 5 افراد فوجيوں كے رشتہ داروں سے متعلق ہيں  اس اعداد كے مطابق 89 برطانوي ، 25 اطالوي ، 18 يوكرائني ، 17 لہستاني ، 13 بلغاري 11 اسپانيائي 3 اسلواكي اور 2 اسٹوني ، 2تھائي لينڈياور 2 ہالينڈي اور ايلسلواڈور ، مجارستان ، قزاقستان اور لتھوانيہ كے ايك ايك سپاہي شامل ہيں

News Code 205347

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =