ڈاكٹر احمدي نژاد كل پارليمنٹ ميں حاضر ہونگے

ايران كے نئے منتخب صدر محمود احمدي نژاد پارليمنٹ اسپيكر حداد عادل اور پارليمنٹ نمائندوں كي دعوت پر كل پارليمنٹ ميں حاضر ہونگے

مہرخبررساں ايجنسي كے پارليماني نامہ نگار كے مطابق يہ ملاقات پارليمنٹ نمائندوں كي دعوت پر ہورہي ہے احمدي نژاد حداد عادل سے ملاقات و گفتگو كے بعد پارليمنٹ نمائندوں  مليں گے اس ملاقات ميں پارليمنٹ اور حكومت كے باہمي تعاون پر تبادلہ خيال كيا جائے گا

News Code 205337

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =