البرادعي نے حكم ديا ہے كہ ايران كي جوہري تنصيبات كےبارے ميں تحقيقات كو فاش نہ كيا جائے

ايٹمي توانائي كي عالمي ايجنسي كے سربراہ محمد البرادعي نے ايران كي جوہري تنصيبات كے معائنہ كاروں كو حكم ديا ہے كہ وہ ايران كي جوہري تنصيبات كےبارے ميں تحقيقات كو فاش نہ كريں

مہر خبررساں ايجنسي نے رپورٹ دي ہے كہ ايٹمي توانائي كي عالمي ايجنسي كے ترجمان مارك گوازڈكي نے العالم ٹي وي سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ايٹمي توانائي كي عالمي ايجنسي كے سربراہ محمد البرادعي نے ايران كي جوہري تنصيبات كے معائنہ كاروں كو حكم ديا ہے كہ وہ ايران كي جوہري تنصيبات كےبارے ميں تحقيقات كو ذرائع ابلاغ كے حوالے  نہ كريں ايران نے ہميشہ ايٹمي توانائي كي عالمي ايجنسي پر يہ اعتراضات كئے ہيں كہ ايران كي جوہري تنصيبات كي تحقيقات ثالث ملك كو فراہم كي جارہي ہيں اور يہ ايٹمي توانائي كي عالمي ايجنسي كے قوانين كے سراسر خلاف ہے اور ايجنسي اس قسم كے غير قانوني اقدام كي روك تھام كرنےميں ناكام رہي ہے  ايٹمي توانائي كي عالمي ايجنسي كے ترجمان  

نے كہا كہ ايران يا كسي دوسرے ملك سے حاصل ہونے والي اطلاعات پر فقط شوراي حكام ہي آگاہ رہ سكتي ہے

 

News Code 204921

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 9 =