طالبان نے 10 افغانستاني پوليس اہلكاروں كے سرقلم كردئے ہيں

پاكستان كي سرحد كے قريب طالبان حملہ آوروں نے افغانستاني پوليس كے 10 اہلكاروں كے سرقلم كردئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے اخبار " يو ايس اي ٹو ڈے " كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ افغاني حكام نے اس حملے كي تائيد كرتے ہوئے كہا ہے كہ يہ حملہ پوليس افسروں كے ايك كارواں پر افغانستان كے جنوب ميں واقع صوبہ ہلمنڈ ميں ہوا افغاني حكام كے مطابق 25 پوليس والےمعمول كے مطابق گشت پر تھے كہ چار ٹركوں پر سوار مسلح افراد نے ان پر حملہ كرديا جنميں سے 15 پوليس والے بھاگ جاتے ہيں اور 10 كو طالبان گرفتار كرنے كے بعد انكا سر قلم كرديتے ہيں ہلاك ہونے والے پوليس اہلكاروں كي لاشيں پاكستاني سرحد كي قريب ملي ہيں

News Code 204917

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =