امريكہ اور برطانيہ عراق سے بڑے پيمانے پر اپنے فوجيوں كو نكالنے كي فكر ميں ہيں

امريكي اور برطانوي حكام عراق سے ايك لاكھ فوجيوں كو نكالنے كي فكر ميں ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے سنڈے ميل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانوي وزارت دفاع نے اس سلسلے ميں اعلان كيا ہے عراق كے داخلي مسائل اور مسلح افراد كا مقابلہ كرنے كے لئے ضروري ہے كہ عراقي افواج كي ظرفيت ميں اضافہ كيا جائے برطانوي وزارت دفاع نے اس اقدام كو احتياط كے ساتھ انجام دينے كي ضرورت پر زور ديا  اس ترجمان كے مطابق واشنگٹن عراق كے 18 صوبوں ميں سے 14 صوبوں كا كنٹرول آئندہ سال كے آغاز ميں عراقي سكيورٹي دستوں كے حوالے كريگا اور اس طرح امريكي فوج كي تعدادعراق ميں 176 ہزار سےگھٹ كر 66 ہزار رہ جائے گي اور اسي طرح برطانوي فوج كي تعداد بھي عراق ميں 8400 سے گھٹ كر 3000 رہ جائے گي

News Code 204915

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =