مصر كے وزير خارجہ نے مصري سفير ايہاب الشريف كے مسلح افراد كے ساتھ رابطے كي تكذيب كي ہے عراق ميں كچھ روز پہلے القاعدہ نے مصري سفير كا سر قلم كرديا تھا

مہر خبررساں ايجنسي نے الاہرام اخبار كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كے وزير خارجہ احمد ابو الغيط نے بعض عراقي حكام كے ان بيانات پر افسوس كا اظہار كيا ہے جن ميں كہا گيا تھا كہ مصري سفير ايہاب الشريف كا مسلح گروہوں سے رابطہ تھا مصر كے وزير خارجہ نے كہا كہ مصري سفير كا مسلح افراد سے كوئي رابطہ نہيں تھا خبررساں ايجنسيوں نے عراقي حكومت كے ترجمان ليث كبہ كے حوالے سے نقل كيا تھا كہ مصري سفير ايہاب الشريف كا مسلح گروہوں سے رابطہ تھا مصري وزير خارجہ نے ايہاب الشريف كےقاتلوں كوگرفتار كرنے كي تاكيد كي ہے

News Code 204913

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 5 =