ايراني صدر سيد محمد خاتمي نے لندن ميں ہونے والے بم دھماكوں كي شديدمذمت كي ہے

حجت الاسلام والمسلمين سيد محمد خاتمي نے اپنے ايك پيغام ميں لندن ميں ہونے والے بم دھماكوں كي شديد مذمت كي ہے

مہر خبررساں ايجنسي كے مطابق اس پيغام ميں صدر نے لندن ميں ہونے والے بم دھماكوں ميں بے گناہ افراد كي ہلاكت پر سخت افسوس اور دكھ كا اظہار كيا ہے اور كہا ہے كہ جمہوري اسلامي ايران نے اس قسم كے وحشيانہ اعمال كي ہميشہ مذمت كي ہے كيونكہ يہ اقدامات انساني اقدار اورالہي پيغام كے سراسر خلاف ہيں اور انساني معاشرے ميں بھي اس قسم كے وحشيانہ افعال قابل مذمت اور نفرت ہيں

News Code 204909

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =