لندن ميں ہونے والے دھماكوں كے بعد چوكسي كي حالت كو كافي بڑھا ديا گيا ہے

لندن ميں ہونے والے دھماكوں كے بعد سكيورٹي اداروں كو كافي حد تك چوكنا كرديا گيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے اينڈپينڈٹ اخبار كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانيہ كے دوسرے سب سے بڑے شہر برمنگھم كوہفتے كے روز خطرے كے پيش نظر پوليس نے خالي كراليا تھا پوليس كا كہنا تھا كہ اسے علاقے ميں خطرے كي ايسي اطلاعات موصول ہوئي ہيں جنہيں نظر انداز نہيں كيا جاسكتا اطلاعات كے مطابق اب حالات معمول پر آرہے ہيں اور شہر كي انتظاميہ كے ملازمين اپنے كام كاج پر واپس لوٹ رہے ہيں

 

 

News Code 204764

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =