بغداد اور كركوك ميں دو خود كش حملوں ميں 22 افراد ہلاك اور 37 زخمي ہوگئے ہيں

عراق كے دارالحكومت بغداد اور كركوك شہر ميں ايك خودكش حملے ميں كم سے كم 22 افراد ہلاك اور 37 زخمي ہوگئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے العربيہ ٹي وي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پہلا حملہ بغداد كے مركز ميں ہوا جس ميں 20 سے زيادہ افراد ہلاك ہوگئے ہيں عراق ميں ہسپتال كے ذرائع نے بتايا ہے كہ حملہ آور بھرتي مركز كے باہر قطار ميں كھڑے لوگوں كے درميان جا كھڑا ہوا اور دھماكہ خيز مواد كي بيلٹ كو اڑا ديا قطار ميں كھڑے 37 افراد زيادہ اس حملے ميں زخمي بھي ہوئے ہيں يہ حملہ بغداد كے مركز ميں سب سے محفوظ گرين زون كے قريب ہوا ہے جہاں سركاري عمارات اور غير ملكي سفارتي عملہ رہتا ہے ادھر شمالي شہر كركوك ميں ايك اور خود كش كار بم حملے ميں كم سے كم تين شہري ہلاك ہوگئے ہيں

News Code 204763

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =