حداد عادل نے لندن ميں ہونے والے بم دھماكوں كو غير انساني فعل قرار ديا اور انكي مذمت كي

ايران كے پارليمنٹ اسپيكر حداد عادل نے لندن ميں ہونے والے بم دھماكوں كو غير انساني فعل قرار ديا اور انكي شديد مذمت كي

مہر خبررساں ايجنسي كے مطابق ايران كے پارليمنٹ اسپيكرڈاكٹر غلام علي حداد عادل نے لندن ميں ہونے والے بم دھماكوں  كو دہشت گردي كي كارروائي قرار ديتے ہوئے كہا كہ دہشت گردي كے ان بدترين واقعات ميں بے گناہ و بے پناہ افراد كي جانيں ضائع ہوتي ہيں انھوں نے دہشت گردي كي ان كاروائيوں كي سخت مذت كي پارليمنٹ اسپيكر نے ہلاك ہونے والوں كے لواحقين اور رشتہ داروں سے ہمدردي كا اظہار كيا

News Code 204700

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =