عراق كے مختلف علاقوں ميں 43 مشتبہ افراد كو گرفتار كرليا گيا ہے

عراقي حكومت اور پوليس ذرائع نے عراق كے مختلف علاقوں ميں 43 مشتبہ افراد كو گرفتار كرنے كا دعوي كيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراقي حكومت اور پوليس ذرائع نے عراق كے مختلف علاقوں ميں 43 مشتبہ افراد كو عامريہ ، بعقوبہ اور بلد شہروں سے پكڑنے كا دعوي كيا ہے اور ان كے قبضے سے اسلحہ بھي برآمد كيا

دس ايسے افراد كو پكڑا ہے جن كے پاس امريكي فوجي اڈے ميں داخل ہونے كےلئے " كے بي آر " كمپني كے شناختي كارڈ بھي موجود تھے 

News Code 204698

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =