بن لادن كے پاكستان ميں ہونے كے قوي امكان ہيں

افغانستان كے وزير دفاع نے اعلان كيا ہے كہ القاعدہ كے رہنما اسامہ بن لادن اسكے نائب ايمن الظواہري اور طالبان كے رہبر ملا عمر كے پاكستان ميں ہونے كے قوي امكان ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے رائٹرز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كل افغانستان كے صدر حامد كرزائي نے بن لادن كے مخفي ٹھكانے كے بارے ميں لاعلمي كا اظہار كيا تھا اور كہا تھا كہ وہ افغانستان ميں نہيں ہے افغانستان كے وزير دفاع عبدالرحيم وردك نے آج نامہ نگاروں سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ بن لادن ايمن الظواہري اور ملا عمر ہميشہ فرار كو برقرار كئے ہوئے ہيں اور اس وقت وہ دوسري طرف (پاكستان ) ہوسكتے ہيں كچھ روز پہلے پاكستان كے وزير داخلہ نے خيال ظاہر كيا تھا كہ بن لادن ايمن الظواہري اور ملا عمرجنوبي افغانستان ميں روپوش ہوسكتے ہيں

News Code 204692

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 9 =