رائس چين پہنچ گئي ہے

فرانسيسي خبررساں ايجنسي نے خبردي ہے كہ امريكي وزير خارجہ كانڈوليزا رائس چار ايشيائي ممالك كے پہلے مرحلے ميں چين پہنچ گئيں ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكي وزير خارجہ چار ايشيائي ممالك كے سفر كے دوران شمالي كوريا كے ايٹمي مسئلہ پر گفتگو اور تبادلہ خيال كرے گي امريكي وزير خارجہ نے نامہ نگاروں سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ امريكہ شمالي كوريا پر حملہ نہيں كرے گا ياد رہے كہ امريكي وزير خارجہ كا گذشتہ تين مہينے ميں چين ، جاپان ،جنوبي كوريا اور تھائي لينڈ كايہ دوسرا دورہ ہے

News Code 204691

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =