طالبان نے ايك امريكي فوجي كا سر قلم كرديا ہے

طالبان كے جنگجوؤں نے دعوي كيا ہے انھوں نے اس امريكي كمانڈو كو ہلاك كرديا ہے جس كو ايك ماہ پہلے اغواء كيا تھا

مہر خبررساں ايجنسي نے رائٹرز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ طالبان كے ترجمان عبد اللطيف حكيمي نے ايك نامعلوم جگہ سے رابطہ كر كے بتايا ہے كہ ہم نے امريكي يرغمال كا آج 11 بجے سر قلم كر كے اسے ہلاك كرديا ہے اس نے كہا كہ اس امريكي كي لاش مشرقي افغانستان كے كنر پہاڑوں ميں پھينك دي گئي ہے  اس سے قبل امريكي فوجي ترجمان نے اس فوجي كے لاپتہ ہونے كي تصديق كي تھي

News Code 204690

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 7 =