اسلامي كانفرنس تنظيم كے سكريٹري جنرل نے ايران كے نئے صدر احمدي نژاد كو تہنيت اور مبارك باد پيش كي ہے

اسلامي كانفرنس تنظيم كے سكريٹري جنرل " اكمل الدين احسان اوغلو نے اپني اور اسلامي كانفرنس تنظيم كي طرف سے ايران كے نئے صدر احمدي نژاد كو تہنيت اور مبارك باد پيش كي ہے اور اميد ظاہر كي ہے كہ احمدي نژاد كے ايران پر صدارت كے دوران ايران اور اسلامي كانفرنس تنظيم (OIC) كے روابط ميں توسيع اور تعاون ميں مزيد استحكام حاصل ہوگا

مہرخبررساں ايجنسي كے نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق انھوں نے كہا كہ ايران نے اسلامي كانفرنس تنظيم كے ايك اہم ،فعال اور بنيادي ركن كي حيثيت سے بين الاقوامي سطح پر اس تنظيم كو مؤثر بنانے ميں بہت بڑا كردارادا كيا ہے  انھوں نے  اپني طرف سے اور اسلامي كانفرنس تنظيم كي طرف سے ايران كے نئے صدر احمدي نژاد كو تہنيت اور مبارك باد پيش كي ہے اور اميد ظاہر كي ہے كہ احمدي نژاد كے ايران پر صدارت كے دوران ايران اور اسلامي كانفرنس تنظيم (OIC) كے روابط ميں توسيع اور تعاون ميں مزيد استحكام حاصل ہوگا

News Code 204687

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =