اٹلي اپني فوجوں كو عراق سے نكال لے گا

اٹلي كے وزير اعظم نے اعلان كيا ہے كہ تين مہينے كے بعدعراق سے وہ اپني فوجوں كو نكال ليں گے

مہر خبررساں ايجنسي نے اخبار اينڈپينڈٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اٹلي كے وزير اعظم سيلويو برلوسكوني نے اعلان كيا ہے كہ عراق سے  اٹلي فوجيوں كے پہلے  دستہ كا انخلاء ستمبر ميں شروع ہوجائے گا  اٹلي كے تين ہزار فوجي اسوقت عراق ميں موجود ہيں عراق كے جنوب ميں ناصريہ علاقہ ميں تعينات ہيں اٹلي كے وزير اعظم كے مطابق پہلا دستہ  300 فوجيوں پر مشتمل ہوگا جو تين ماہ بعد عراق سے نكلنا شروع  كردے گا         

News Code 204626

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =