يورپي يونين اور اقوام متحدہ نے عراق ميں مصري سفير كے قتل كي مذمت كي ہے

يورپي يونين اور اقوام متحدہ نے اپنے الگ الگ بيانات ميں عراق ميں مصري سفير كے قتل كي مذمت كي ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے آسٹريائي اخبار ٹيرول كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يورپي يونين كے بيروني سياست كے سربراہ خاوير سولانا نے برسلز ميں عراق ميں مصري سفير ايہاب الشريف كے بہيمانہ قتل كي مذمت كي ہے  ادھر اقوام متحدہ كے سكريٹري جنرل كوفي عنان نے بھي اس قتل پر سخت افسوس كا اظہار كرتے ہوئے اس كي شديد مذمت كي ہے

News Code 204624

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =