امريكہ شمالي كوريا پر حملہ نہيں كرے گا

امريكي وزير خارجہ نے پيونگ يانگ كواطمينان دلايا ہے كہ امريكہ شمالي كوريا پر حملہ نہيں كرے گا

مہر خبررساں ايجنسي نے اخبار واشنگٹن پوسٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكي وزير خارجہ كانڈوليزا رائس نے پيونگ يانگ كواطمينان دلايا ہےكہ امريكہ شمالي كوريا پر حملہ نہيں كرے گا اور چھ جانبہ مذاكرات ميں شمالي كوريا كي واپسي كےلئے كوئي وقت بھي معين نہيں كيا ہے رائس اپنے ايشيائي سفر پر خبرنگاروں سے بات كررہي تھي اس نے تاكيد كي كہ امريكي صدر نے 2002 ميں يقين دلايا تھا كہ وہ شمالي كوريا پر قبضہ نہيں كريں گے

News Code 204622

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =