ڈاكٹر احمدي نژاد نے مختلف ممالك كے رہنماؤں كے تہنيتي پيغامات پر شكريہ ادا كيا ہے

ايران كے نئے منتخب صدر نے الگ الگ جوابات ميں مختلف ممالك كے رہنماؤں كے تہنيتي پيغامات پر شكريہ ادا كيا ہے

مہرخبررساں ايجنسي نے نئے منتخب صدر كے دفتر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايران كے نئے منتخب صدر نے تركي كے صدر نجدت سزر ، فلسطيني رہنما ابومازن ، بحريني اميرآل نہيان،سوڈاني صدر عمر البشير، پاكستاني صدر مشرف اورتيونس كے صدر كوالگ الگ دئے گئےجوابات ميں ان كے تہنيتي پيغامات پر شكريہ ادا كيا ہے اورمذكورہ ممالك كے رہنماؤں سے دوطرفہ روابط ميں مزيد استحكام لانے كي ضرورت پر زور ديا ہے

News Code 204607

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =