ايران روس كے ساتھ ايٹمي تعاون جاري ركھے گا

ايراني پارليمنٹ كے ايك نمائندے جو ايك وفد كے ہمراہ روس كے دورے پر ہيں كہا كہ ايران روس كے ساتھ ايٹمي تعاون جاري ركھنے پر مصمم ہے

مہرخبررساں ايجنسي نے اينٹر فيكس خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے ايراني پارليمنٹ كے نمائندے خوش چہرے نے كہا كہ ايران روس كے ساتھ ايٹمي تعاون جاري ركھے گا انھوں نے اس تشويش كو مسترد كرديا كہ روس ايران كے انرجي اور بجلي كے بازار كو ہاتھ سے كھوديگا انھوں نے كہا كہ بو شہر كے ايٹمي پلانٹ كي روسي ماہرين كے ذريعہ تعمير پر ايران راضي ہے ياد رہے كہ خوش چہرہ اور اس كے ہمراہ وفد نے روس كے ايٹمي توانائي كے سربراہ اليگزينڈر روميانٹسف سےبھي ملاقات كي ہے اس ملاقات ميں دونوں ممالك كے جوہري تعاون كو مزيد مضبوط بنانے كے امور پر تبادلہ خيال كيا

News Code 204445

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =