دہشت گردي كے ذريعہ اہداف تك پہنچنا مذموم ہے

ايران كي وزارت خارجہ كے ترجمان نے لندن ميں ہونے والے بم دھماكوں كي مذمت كرتے ہوئے كہا كہ دہشت گردي كے ذريعہ اہداف تك پہنچنا مذموم ہے

مہر خبررساں ايجنسي كے مطابق ايران كي وزارت خارجہ كے ترجمان آصفي نے لندن ميں ہونے والے بم دھماكوں ميں ہلاك ہونے والے افراد كے لواحقين سے ہمدردي كا اظہار كيا اور كہا كہ دہشت گردي كے ذريعہ اہداف تك پہنچنا مذموم فعل ہے ياد رہے كہ لندن ميں كل ہونے والے سات بم دھماكوں ميں 50 سے زائد افراد ہلاك اور ايك ہزار سے زيادہ زخمي ہوگئے تھے

News Code 204444

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =