وزارت خارجہ كے ترجمان نے عراق ميں مصري سفير كے قتل كي شديد مذمت كي ہے

جمہوري اسلامي ايران كي وزارت خارجہ كے ترجمان نے عراق ميں مصري سفير كے درد ناك قتل كي شديد مذمت كي ہے حكومت مصر اور مقتول سفير كے لواحقين سے ہمدردي كا اظہار كيا ہے

مہر خبر رساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق جمہوري اسلامي ايران كي وزارت خارجہ كے ترجمان  حميد رضا آصفي نے عراق ميں مصري سفير كے درد ناك قتل كي شديد مذمت كي ہے اور اس كو دہشت گردي كا آشكار نمونہ قرارديا انھوں نے كہا كہ عراق كے مختلف گروہوں كو اس ملك ميں امن و امان كي صورتحال كو پائدار بنانے ميں جد جہد كرني چاہيے اور دہشت گردي كا طريقہ عراقي عوام كے حق ميں بالكل صحيح نہيں ہے

News Code 204443

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =