لندن كے بم دھماكوں ميں  50 سے زيادہ افراد ہلاك اور 1000 زخمي ہوگئے ہيں

ايك فرانسيسي افسر نے اعلان كيا ہے كہ لندن كے بم دھماكوں ميں 50 سے زيادہ افراد ہلاك اور 1000 زخمي ہوگئے ہيں

مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايك فرانسيسي افسر نے نام نہ بتانے كي شرط پراعلان كيا ہے كہ لندن كے بم دھماكوں ميں  50 سے زيادہ افراد ہلاك اور 1000 زخمي ہوگئے ہيں اس افسر نے يہ بات اس وقت كہي جب برطانوي پوليس نے 37 افرادكي ہلاكت كي تصديق كي ہے اس نے كہاكہ 50 سے زيادہ افراد ہلاك اور 1000 سے اوپر زخمي ہوئے ہيں 

News Code 204270

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =