تہران اور بغداد كے روابط نئے مرحلے ميں داخل ہوگئے ہيں

عراقي وزير دفاع كے ايران كے دورے پر 20 سال كے بعدتہران اور بغداد نے فوجي مسائل كے سلسلے ميں گفتگو كي ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے جرمني ريڈيو كي اينٹرنيٹ سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايران كے وزير علي شمخاني نے اس سلسلے ميں وضاحت كي كہ ايران اور عراق كے اعلي حكام كے درميان ہونے والي گفتگو سے دونوں ممالك كے درميان روابط كو مضبوط بنانے ميں مدد ملے گي عراق كے وزير دفاع سعدون الدليمي نے بھي كہا كہ تہران و بغداد كے درميان روابط كو استحكام بخشنے ميں يہ مذاكرات اہم ثابت ہونگے ريڈيو جرمني كے مطابق دونوں ممالك كے وزراء دفاع كے مذاكرات كے بعدتہران اور بغداد كے روابط نئے مرحلے ميں داخل ہوگئے ہيں

News Code 204269

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =