عراقي صدر نے نجف ميں آيت اللہ سيستاني سے ملاقات كي ہے

عراقي صدر جلال طالباني نے نجف ميں شيعہ ديني مرجع آيت اللہ سيستاني سے ملاقات اور گفتگوكي ہے

مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كےحوالے سے نقل كيا ہے كہ عراقي صدر جلال طالباني نے نجف ميں شيعہ ديني مرجع آيت اللہ سيستاني سے ملاقات كرنے سے پہلے نجف ميں حضرت علي (ع) كے روضہ مبارك كي زيارت كي عراقي صدر شيعہ مرجع سے ملاقات كے دوران عراق كي موجودہ صورتحال پر گفتگو كريں گے

News Code 204265

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 9 =