القاعدہ نے عراق ميں مصري سفير كا سر قلم كرديا ہے

دہشت گرد تنظيم القاعدہ نے اپني اينٹر نيٹ سائٹ پر عراق ميں مصري سفير كا سر قلم كرنے كا اعلان كيا ہے

مہر خبر رساں ايجنسي نے العربيہ ٹي وي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دہشت گرد تنظيم القاعدہ نے اپني اينٹر نيٹ سائٹ پرمصري سفير كا سر قلم كرنے كا اعلان كيا ہے ابو مصعب زرقاوي كے دہشت گرد گروہ نے كل اينٹر نيٹ سائٹ پر ايك بيان جاري كياتھا جسميں مصري سفيرايہاب الشريف كو ہلاك كرنے كي دھمكي دي گئي تھي اس بيان ميں القاعدہ تنظيم نے مصري سفير كو اغواء كر نے كي ذمہ داري قبول كي تھي اس دہشت گرد گروہ نے ايہاب الشريف سے متعلق 5 شناختي كارڈ بھي دكھائے تھے

News Code 204255

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =